Islamic knowledge
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌷
درود پاک اور استغفار کی کثرت کیا کریں با وضو رھا کریں🌷
صبر ھم کو اللہ سے قریب کرتا ہے
همارا ایک دوسرے کیلۓ دعائیں مانگنا الله کو بہت پسند هے اور ایسی دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرماتا ھے.🌷
میری دعا ھے....!
🌷سحر بخیر و امن!🌷
ﺃَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠَّﻪَ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢَ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﻻَ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﻫُﻮَ ﺍﻟْﺤَﻲُّ ﺍﻟْْﻘَﻴُّﻮﻡُ ﻭَ ﺃَﺗُﻮﺏُ ﺇِﻟَﻴْﻪ.🌷
🌷" اے عرش معلی کے مالک"🌷
🌷" اے حکمت والے"🌷
🌷"اے کائنات کے رب"🌷
"ھمارے دلوں کو گمراہ ہونےسے بچا"
"اورآج کے اس روشن دن کو ھمارے
لۓ باعث'رحمت' بنادے
" رزق وسیع عطاء کردے"
"اور زندگی کے تمام امتحانوں میں
کامیاب کردے"🌷
🌷آمین یاربّ العالمين🌷
Comments
Post a Comment