Posts

Showing posts from June, 2021

haqiqat

Image
بیوی سے بو آتی ہے جزبات قابو سے باہر تھے اور اپنے نفس کی خواہش پر میں سر جھکا کر چل رہا تھا.. میرے اندر کا شیطان اور بھیڑیا جسم کی مہکتی خوشبو کا طلبگار تھا.... کسی دوشیزہ کے جسم سے میں اپنے جسم کی پیاس بجھانے کیلئے تڑپ رہا تھا.... گھر پر بیٹھی میرے نکاح میں پابند ایک عورت میری منتظر تھی لیکن مجھے اس کے جسم سے نفرت سی تھی... میں راستے میں کسی جسم کی خاطر در بدر بھٹک رہا تھا اور میرے پاس میری آج کی دیہاڑی سے حاصل ہونے والی وہ رقم موجود تھی جس سے میرے گھر کا کچن اور دال روٹی چل رہی تھی.... لیکن میں سوچ رہا تھا کہ اگر آج میں بھوکا اور خالی پیٹ سو سکتا ہوں تو میرے بیوی بچے بھی تو فاقہ کاٹ سکتے ہیں......... تو آج کی دیہاڑی سے اپنے جسم کی پیاس بجھانے کیلئے تیار تھا.... راستے میں ایک بزرگ نے روک کر کہا کہ برخوردار چہرے پر لعنت برس رہی ہے ضرور کسی کبیرہ گناہ کی راہ پر نکلا ہے؟؟؟؟ تیرے چہرے سے تیری شیطانیت خوب ٹپک رہی ہے اور جسم سے نفس کی بو آ رہی ہے.... تو بابا جی.... میری مرضی میں جو کروں... آپ کون ہوتے ہیں مجھ پر فقرے کسنے والے؟ میں تو تیری رہنمائی کر رہا ہوں کہ شرم ...