general knowledge in urdu

*یہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اوردوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے,مجھے پتہ ہے اتنا بڑا میسج پڑھنے کے لئے آپ کے پاس ٹائم نہیں لیکن قیامت والے دن اللہ پاک اور پیارے نبیصلى الله عليه و آلیہ وسلّم  کو کیا منہ  دیکھاؤ گے۔*

یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم  کے گڑھےکی طرف ہمارے سکولز کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہاھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو ! پڑھو!
*پاکستان آج کل دنیا کاپہلا سب سے ذیادہ *PORN*(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے
جب کے ہماری قوم کی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے
دنیائے کفر مسلمانوں اور خاص طور پر  پاکستان کی قوم کو بدنام کرنے پے متحد ہو چکے ہے

_پورن گرافی_ ان کا 5th جنریشن وار کا بہت بڑا ہتھیار ہے بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ _پورن گرافی_ ان کا ایٹمی ہتھیار ہے اور وہ اسے ہم مسلمانوں پر چلا چکے ہیں تو غلط نہ ہوگا۔ اور وہ اس میں مکمل طور پر کامیاب بھی یو چکے ہیں۔

_پورن  ویڈیوز_ کے معاشرے پر بداثرات
1:بےاولاد افراد کا بڑھ جانا*
2:دماغی کینسر
3:طلاق کا بڑھ جانا
4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا
اور کم عمری میں بالغ ہو جانا

ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے
ڈیم بنوا سکتے ہیں
لوڈ ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں
زینب کو انصاف دیلوا سکتے ہیں
شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفرکی چلنے والی مہم بند کروا سکتے ہیں
تو
ہم تمام *porn  سائٹ *پاکستان* میں ہمیشہ کے لیے بند بھی کروا سکتے ہیں۔

لیکن سب سے پہلے ہمیں اس بات پر متفق ہونا پڑے گا کی سب سے پہلے ان سائیٹس کا اور ان گندی ویڈیوز کا بائیکاٹ ہم خود سے اپنے نفس سے شروع کرینگے۔ اگر ہم خود ہی اس سے باز نہ آئے تو پاکستان ہی کیا اگر پورے ایشیا میں بھی ان گندی سائیٹس کو بلاک کر دیا جائے تو بھی خوئی فائدہ نہیں۔

ج سے پہلے اس چیز کے خلاف *_سلطان صلاح دین ایوبی_* نے ایک محاذ کھولا تھا اور اس غلیظ ترین گناہ کو ختم کیا تھا۔
آج وقت ہے کہ ہم بھی اس غلاظت کے خلاف "اعلان جنگ" کریں اور اس غلاظت سے بائیکاٹ کا آغاز اپنے نفس سے کریں۔
اس میسج کو فارورڈ کر کے اور اپنے الفاظ میں اپنے دوستوں کو اور تمام سوشل نیٹ ورکس پر اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔
کیا پتا آپ کا ایک فارورڈ آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے۔
یاد رکھیں باطل ختم ہو کے رہے گا اور حق غالب آ کے رہے گا اور جب اللہ پاک کو حق کو غالب کرنا ہوتا ہے تو اپنے بندوں کو ہدایت دیتا ہے اور ان سے باطل کے خلاف کام لیتا ہے۔
یقین جانیئے کہ ہم اس آخری دور اور فتنے کے دور میں ہیں کہ جس کے بارے میں *ہمارے پیارے نبی نے فرمایا کہ ایک وقت وہ آئے گا کہ فتنے بارش کے قطروں کی طرح تمہارے گھروں میں داخل ہونگے* اللہ پاک اپنے بندوں سے خام لے گا۔ تو کیوں نہ ہم ہی اللہ پاک کے سپاہی بن جائیں۔
یقین جانیئے وہ وقت اب دور نہیں جب صرف حق اور باطل رہ جائے گا۔ ابھی بھی وقت ہے حق کی طرف آ جائیں۔
ہمارا مقصد:
تمام porn سا ئٹ پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرنا ہے.
#Block_All_Sex_Websites_in_Pakistan
اور پابندی تبھی عائد ہو سکتی ہے جب ہم خود اس غلاظت کا بائیکاٹ کرنگے۔
هم  لوگ هر روز گنھٹے24  Mobile سارا سارا دن استعمال کرتے هیں آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرواس Message کو تب تک Forward  کرتے جاؤ جب تک گندی فلمین مکمل طور پر پاکستان میںBlock  نہ
 ہو جاٸیں 
عمران خان صاحب ہمارے ملک کو آج سب سے زیادہ اس تبدیلی کی ضرورت ہے سارے نوجوانوں کی طرف سے آپ سے اپیل کی جا رہی ہے کہ تمام گندی ویب ساٸٹس پاکستان میں بند کریں

جو جو ایسا چاہتا ہے وہ یہ  Msg اپنے سارے  Contacts کو سینڈ کردو
 Whats up
IMO
TWITTER
FACEBook
غرض اپنے تمام سوشل میڈیا اکاونٹس پر شیئر کریں اور اس غلاظت کے خلاف اپنے الفاظ میں آواز اٹھائیں۔
آٶ مل کر آج یہ کام کریں
اپنی نسل کا مستقبل سنواریں
پاکستان کو گندگی سے پاک کریں۔

مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے
 اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے
 
 اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے

Comments