Voice of hart

کچھ دور ہمارے ساتھ چلو،
ہم دل کی کہانی کہہ دینگے۔
سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے،
وہ بات زبانی کہہ دنیگے۔
پھولوں کی طرح جب ہونٹوں پے،
اک شوخ تبسم بکھرے گا۔
دھیرے سے تمھارے کانوں میں،
اک بات پرانی کہہ دنیگے۔
اظہار وفا تم کیا جانو،
اقرار وفا تم کیا جانو۔
ہم ذکر کریں گے غیروں کا،
اور اپنی کہانی کہہ دینگے۔
کچھ دور ہمارے ساتھ چلو،
ہم دل کی کہانی کہہ دینگے۔

Comments